28 فروری 2021 - 13:52
یمن میں سعودی عرب کی تازہ ترین جارحیت+ تصاویر

اس بمباری میں ایک ہی گھر کے 5 افراد حملے کا نشانہ بنے جو اپنے گھر میں سو رہے تھے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی اتحاد نے آج بروز اتوار کی صبح کو الحدیدہ شہر میں عام شہریوں کے گھروں پر بمباری کر دی۔
اس بمباری میں ایک ہی گھر کے 5 افراد حملے کا نشانہ بنے جو اپنے گھر میں سو رہے تھے۔
سعودی اتحاد کے حملے میں صابر امین عبد اللہ کے گھر کے 5 افراد شہید اور 3 سخت زخمی ہو گئے ہیں۔
شہید ہونے والوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲